پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی: پھلدار درختوں کی ضرورت اور بقا کی جنگ"



 

سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی اور مقامی پھلدار درختوں کی اہمیت: بقا کے لیے ضروری اقدام

عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان پنچاب اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ پھلدار مقامی  درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔
سندھ پنچاب اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک مقامی پھلدار درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔
اب سندھ پنچاب  اور بلوچستان میں ہر فرد کا مقامی نسل پھلدار درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے گرمی کے پھل جامن کا دوسرا نام کیا ہے؟ کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟*
موسم گرما کی سوغات جامن جو انتہائی مختصر عرصے کے لیے دستیاب ہوتا لیکن اس کی افادیت کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔ جامن کو کالا بیر بھی کہا جاتا ہے جو وٹامن سی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے، یہ بے چینی کو کم کرنے، بلڈ پریشر کو معمول پر لانے اور ذیابیطس میں مدد فراہم کرتا ہے۔ جامن اور اس کا بیج دونوں ہی فائدہ مند ہیں۔ اس پھل میں پانی، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، کیلشیئم، آئرن، میگنیشم، فاسفورس، پوٹاشیم، سوڈیم، وٹامن سی، وٹامن بی 1، وٹامن بی 2، وٹامن بی 3، وٹامن بی 6 اور وٹامن اے جیسے متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں، جس کے سبب یہ مختلف بیماریوں میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔



جامن ذیابیطس کا شکار افراد کے لیے قدرتی دوا کے طور پر کام کرتا ہے۔ اسے کھانے سے ذیابیطس کی علامات جیسے بہت زیادہ پیشاب آنے اور ہر وقت پیاس لگنے پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔

اِبنِ القیم رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں :..جِس کو جِس حیوان کے ساتھ اُنس ھوتا ہے اُس کی طبیعت میں اُس حیوان کی عادتیں غیر شعُوری طور پر شامل ھوجاتی ہیں اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائیں تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ھوجاتا ہے۔

*کینسر*

جامن میں وافر مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم کو کینسر سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس کو یونانی حکماء کینسر کے خلاف لڑنے والی بوٹی کے نام سے جانتے ہیں۔

*ذیابیطس*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.